راجہ واجد کے ماموں اور چیرمین زکواہ و عشر کمیٹی حاجی راجہ غلام شبیر جن کو ان کے آبائی گاوں حبیب چوک گوجر خان میں سپرد خاک کر دیا گیا

0

پوٹھوار لنک)پوٹھوار لنک گریٹر مانچسٹر کے بیورو چیف راجہ واجد کے ماموں اور چیرمین زکواہ و عشر کمیٹی حاجی راجہ غلام شبیر جن کا طویل علالت کے بعد کینیڈا میں انتقال ہوگیا تھا نماز جنازہ کے بعد ان کے آبائی گاوں حبیب چوک گوجر خان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جن میں سیاسی اور سماجی شخصیات بھی شامل تھیں سیاسی شخصیات میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف گوجر خان سے سابق ایم پی اے راجہ لطارق کیانی سابق چیرمین ضلع کو نسل راولپنڈی راجہ جہانگیر احمد بھٹی سابق چیرمین ضلع کو نسل راولپنڈی راجہ زاہد خورشید ایڈوکیٹ چوہدری جاوید کوثر نمایاں ہیں۔
نماز جنازہ کے بعد مرحوم کی بخشش اور درجات کی بلندی کےلیے دعا کی گئی۔

Share.

Comments are closed.