راجہ عبدالجبار بھٹی کا بیول ٹائمز آفس گوجر خان کا دورہ

0

بیول(خالد بزمی۔ پوٹھوارلنک ڈاٹ کوم) راجہ عبدالجبار بھٹی کا بیول ٹائمز آفس گوجر خان کا دورہ
شرقی گوجر خان کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت نیشنل بنک آف پاکستان کے اسسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ عبدالجبار بھٹی اور جہانگیر بھٹی کا ھفت روزہ بیول ٹائمز ہیڈ آفس گوجر خان کا دورہ کیا۔ چیف ایڈیٹر بیول ٹائمز راجہ ضیاء الحق صاحب کے آفس میں طویل نشست ہوئ پہلی ملاقات میں اپناءیت کا وہ احساس ہوا جیسے برسوں کی شناسائی و رفاقت ہو کمال میزبانی کا ثبوت دیا گیا اس پرمسرت موقع پر ریجنل یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب ارکان کومبارک باد پیش کی گئی احباب میں جناب سینئر نائب صدرRujجناب قیصر شاہ صاحب،سیکریٹری جنرل Rujوممتازمزہبی سکالر و کالم نگار صاحبزادہ تصور حسین شاہ صاحب ،معروف پریس فوٹو گرافر جناب انجم جیبی صاحب اور اس خوبصورت بزم کے روح ِرواں راجہ ضیاء الحق

Share.

Comments are closed.