تعزیت کا اظہار

0

کلرسیداں(صبور ملک) مخدوم میڈیا گروپ کے ایم ڈی کالم نگار اور صحافی ایم اے صبور ملک ،اراکین پریس کلب چوآخالصہ صدر منیر چشتی ،جنرل سیکرٹری مقصود علی،توقیر علی،چےئرمین حبیب قریشی،راجہ انوار الحق،شہزاد کیانی،محمد حفیظ،دلنواز خان ،سیدقاسم شاہ ،ایم سی کلرسیداں کے ممبر عابد حسین زاہدی ،پریس کلب پر وگیسو گروپ کے قیصر اقبال ادریسی،عاطف علی ادریسی،اور دیگر نے نیوز ایجنٹ ہارون الرشید کی والدہ اور نیوز ایجنٹ سہیل احمدکی پھوپھی جان کی وفات پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے،

Share.

Comments are closed.