بیکٹرآباد اور گردونواح میں طویل خوشک سالی کے بعد گزشتہ رات سے بارش ہو رہی ہے

0

سکرنہ (محمد کاشف بھٹی پوٹھوارلنک ڈاٹ کام )بیکٹرآباد اور گردونواح میں طویل خوشک سالی کے بعد گزشتہ رات سے بارش ہو رہی ہے اس بارش سے گندم کی فصل پر بڑے اچھے اثرات ہوں گئے کسانوں اللہ تعالی کا شکر ادا کیا کہ انکی محنت ثمر آور ہو گی اس بارش سے بیماریوں کا زور کم ہو گا ماحول میں آلودگی کم ہو گی اور سردی میں اضافہ ہو گیا ہے

Share.

Comments are closed.