اللہ کی رحمت برس پڑی، موسم خوشگوار

0

بیول: (نمائندہ چوہدری نبیل خالد) اللہ کی رحمت برس پڑی، موسم خوشگوار ۔کاشتکاروں کے چہرے کھل اٹھے ۔ خشک سردی کے سبب ہونے والی جلد اور سانس کی بیماریوں میں کمی کا امکان ۔۔پکوڑوں اور حلوے کا دور چل پڑا۔

Share.

Comments are closed.