چیئرمین یونین کونسل هوتهلہ راجہ عامر مظہر نے ممتاز صحافی و کالم نگار راجہ ساجدجنجوعہ کے گهر جا کر عیادت کی

0

کہوٹہ(پوٹهوار لنک ڈاٹ کام) چیئرمین یونین کونسل هوتهلہ راجہ عامر مظہر نے ممتاز صحافی و کالم نگار راجہ ساجدجنجوعہ کے گهر جا کر عیادت کی.اس موقع پر راجہ عامر مظہر اور ساجدجنجوعہ کے درمیان حلقہ پی پی 2 اور این اے 50 کی سیاسی صورتحال سمیت ضلع کوهسار کے حوالے سے گفتگو هوئی. اس موقع پر راجہ عامر مظہر نے کہا کہ انشااللہ چیئرمین ضلع کونسل کے الیکشن میں هر صورت حصہ لوں گا.

Share.

Comments are closed.