ٹکال کےملک اسد محمود اعوان تنظیم الاعوان پاکستان تحصیل کلر سیداں صدر مقرر

0

بیول( خالد بزمی۔ پوٹھوارلنک ڈاٹ کوم) ٹکال کےملک اسد محمود اعوان تنظیم الاعوان پاکستان تحصیل کلر سیداں صدر مقرر:
بیول پریس کے صحافی مبین ہاشمی اور یاسین ہاشمی نے ملک اسد محمود اعوان کو تنظیم الاعوان تحصیل کلرسیداں کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش تنظیم الاعوان پاکستان ضلع راولپنڈی کے صدر ملک فیصل اعوان سنئیر نائب صدر راولپنڈی ملک عاطف اعوان اور ضلع راولپنڈی کے جنرل سیکڑری ملک اقبال اعوان نے ملک اسد اعوان کو باضابطہ اعلان کرتے ہوئے تحصیل کلر سیداں کا صدر منتخب کیا ہے اور ان کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے۔

Share.

Comments are closed.