ممبر ایم سی کلر سیداں ساجد محمود بٹ کے بھانے حافظ محمد لقمان رشتہ اذدواج سے منسلک ہو گئے

0

کلر سیداں(راجہ سعید) ممبر ایم سی کلر سیداں ساجد محمود بٹ کے بھانے حافظ محمد لقمان رشتہ اذدواج سے منسلک ہو گئے۔نواحی علاقہ درکالی شیر شاہی کی ڈھوک کشمیریاں میں دعوت ولیمہ کا اہتمام کیا گیا جس میں سابق رکن قومی اسمبلی غلام مرتضی ستی،ارکان بلدیہ شیخ حسن ریاض، حاجی محمد اسحاق، لطیف بھٹی،پی ٹی آئی شمالی پنجاب کے سینئر نائب صدر ہارون کمال ہاشمی سمیت ارکان پی ٹی آئی، سیاسی سماجی اور کاروباری حلقوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی

Share.

Comments are closed.