انتظامیہ کی نا اہلی مٹور روڈ تا لاری اڈہ سڑک نالہ بند ہونے کی وجہ سے تالاب کا منظر پیش کر رہی ہے

0

کہوٹہ (راجہ پرویزاقبال) انتظامیہ کی نا اہلی مٹور روڈ تا لاری اڈہ سڑک نالہ بند ہونے کی وجہ سے تالاب کا منظر پیش کر رہی ہے ،گندہ بدبو دار پانی سڑک پر کھڑا ہونے کی وجہ سے طرح طرح کی بیماریاں پھیلنے کا خطرہ ہے جبکہ مٹور چوک اور لاری اڈہ کے مقام پر واٹر سپلائی کا پانی لیک ہونے کے باعث سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہے،اہلیان علاقہ نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا کہ پانی کی نکاسی کا مسلہ حل کیا جائے اور نالوں کی صفائی کی جائے ۔

Share.

Comments are closed.