پوٹھوار لنک کے ریجنل رپورٹر مقامی صحافی اور مخدوم میڈیاکے مبارک نقوی رشتہ ازدواج سے منسک ہو گئے۔

0

پوٹھوار لنک کے ریجنل رپورٹر مقامی صحافی اور مخدوم میڈیاکے مبارک نقوی رشتہ ازدواج سے منسک ہو گئے۔
دعوت ولیمہ میں سیاسی سماجی اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کے علاوہ صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

Share.

Comments are closed.