حافظ عمران منظور اور چوہدری رضوان مظہر کی سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کو مبارکباد

0

بیول: (نمائندہ چوہدری نبیل خالد ) پاکستان پیپلز پارٹی یوسی بیول کے صدر حافظ عمران منظور اور نوجوان راہنما چوہدری رضوان مظہر کی سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کو مبارکباد ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان پیپلزپارٹی یوسی بیول کے صدر حافظ عمران منظور اور نوجوان راہنما چوہدری رضوان مظہر نے سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کو عدالت سے باعزت بری ہونے پر مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Share.

Comments are closed.