تھانہ کھنّہ کے علاقہ میں گشت کاناقص نظام بلال ٹاؤن سے موٹر سائیکل چوری

0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) تھانہ کھنّہ کے علاقہ میں گشت کاناقص نظام بلال ٹاؤن سے موٹر سائیکل چوری۔ ایس پی رورل سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد رورل سرکل تھانہ کھُنہ کے علاقہ بلال ٹاؤن سے شہری بابر مظہر کا موٹر سائیکل نمبری آر این کے 5724سی ڈی سیونٹی گھر کے باہر گلی سے چوری کرلیا گیا۔ عوام علاقہ نے ایس پی رورل سے مطالبہ کیا کہ علاقہ میں گشت کا نظام بہتر کیا جائے۔

Share.

Comments are closed.