تعزیت کا اظہار

0

بیول: (نمائندہ چوہدری نبیل خالد ) نوجوان سماجی راہنما واجد حسین بھٹی ، ڈھوک چوہدری گوہر والی نے پاکستان پیپلزپارٹی کے سنئیر راہنما چوہدری امتیاز حسین ، ڈھوک چوہدری گوہر والی کے بھائی چوہدری افتخار حسین کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب اور پسماندگان کے صبر و جمیل کے لیے دعا کی۔

Share.

Comments are closed.