ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی طرف سے پتنگ بازی اور کبوتر بازی پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری ذرائع

0

اسلام آباد(نمائندہ پوٹھوارلنک ) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی طرف سے پتنگ بازی اور کبوتر بازی پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری ذرائع
پتنگ بازی اور کبوتر بازی میں پکڑے جانے والوں کے خلاف متعلقہ تھانوں کی پولیس کاروائی کرے گی زرائع۔ ڈپٹی کمشنر نے دفعہ 144کا نفاذ کردیا۔

Share.

Comments are closed.