چوھدری نثار علی خان کا پر تپاک استقبال

0

کلرسیداں (چوھدری محمد اشفاق) کلرسیداں راجہ محمد خلیق مرحوم کے گھر آمد کے موقع پر سابق ایم پی اے شوکت محمود بھٹی نے چوکپنڈوڑی کے مقام پر اپنے دفتر کے سامنے وفاقی وزیر چوھدری نثار علی خان کا پر تپاک استقبال کیا ہے جبکہ چوھدری نثار علی خان نے اپنا سکواڈ روک کر اپنی گاڑی سے نیچے اتر کر شوکت بھٹی کو اپنے گلے سے لگایا ہے اور ان کے استقبالیہ قافلے میں موجود تمام افراد کا فردا فردا شکریہ ادا کیا ہے

Share.

Comments are closed.