پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کہوٹہ کے صدر راجہ رفاقت جنجوعہ کی ہمشیرہ وفات گئی۔

0

کہوٹہ(راجہ پرویزاقبال)پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کہوٹہ کے صدر راجہ رفاقت جنجوعہ کی ہمشیرہ وفات گئی۔
پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کہوٹہ کے صدر راجہ رفاقت جنجوعہ کی ہمشیرہ وفات پاگئی انکی نماز جنازہ سخی سبزواری قبرستان کہوٹہ میں ادا کر دی گئی ۔نماز جنازہ میں مسلم لیگ ن کے رہنماسنیٹر راجہ محمد ظفرالحق،ایم پی اے حلقہ پی پی ٹو راجہ محمد علی ،مسلم لیگ ن کے سٹی صدر ڈاکٹر محمد عارف قریشی، یونین کونسلز کے چیئرمینوں ،وکلاء،صحافی براردی ،سماجی و سیاسی شخصیت کے علاوہ مختلف مکتبہ فکر کے افراد نے شرکت کی اور مرحومہ کے درجات بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

Share.

Comments are closed.