فرانس کے مشہورومعروف صحافی بابر مغل 60 برس کے ہوگئے

0

شبانہ چوہدری( پوٹھوار لنک پیرس )پیرس کے مشہورومعروف ہر دلعزیز صحافی بابر مغل کی سمساراریسٹورینٹ میں ان کے قریبی دوستوں نے انکی سالگرہ منائی بابر مغل اپنی زندگی کی 60 بہاریں دیکھ چکے ہیں ان کی سادہ اور مخلصانہ طبیعت کی وجہ سے ہر کوئی انکی عزت کرتا ہے اور انہوں نے صحافت کی دنیا میں بھی اپنے کام کی وجہ سے ایک نام کمایا ہے
انکی سالگرہ کے موقعہ پرافزان نواز۔ طاہر اقبال۔مرزا عتیق۔ملک وجاھت۔ملک حمزہ وجاھت۔چوہدری بابر۔ بلال محمد خان اور دیگر دوست بھی موجود تھے انہوں نے اپنی دعاؤوں سے اور تحائف اور نیک خواہشات سے اس سالگرہ کو یادگار بنا دیا

Share.

Comments are closed.