ڈڈیال پولیس ان ایکشن منشیات فروشوں کیخلاف گھیرا تنگ پنجاب کا مشہور منشیات فروش سے3 کلو چرس برآمد ملزم پاپند سلاسل

0

ڈڈیال۔(ہارون محمود سے ) ڈڈیال پولیس ان ایکشن منشیات فروشوں کیخلاف گھیرا تنگ پنجاب کا مشہور منشیات فروش سے3 کلو چرس برآمد ملزم پاپند سلاسل تفصیلات کیمطابق حسب ہدایت ایس ایس پی میرپو،ر ڈی ایس پی تھانہ ڈڈیا ل عطاء الرحمن، ایس ایچ او عماد ڈار ، ایڈیشنل ایس ایچ او تھا نہ ڈڈیال راجہ ذوہیب طاہر اور اسد اقبال نے ہمراہ نفری ناکہ لگا کر ملزم اصغر ولد شیر محمد قوم مند ساکن گجرانوالہ کی تلاشی لی تو اسکے قبضہ سے 3 کلو چرس برآمد ہوئی جس پر ملزم کو گرفتار کر کے ملزم کیخلاف منشیات ایکٹ کہ تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی عوامی و سماجی حلقوں نے تھانہ پو لیس ڈڈیال کی منشیات فروشوں کیخلاف بلاتحصیص کارو ائیاں کرنے پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

Share.

Comments are closed.