چئرمین یونین کونسل بیور راجہ محمد فیاض نے بلاتفریق ریکارڈ ترقیاتی کام کرا کر عوام کے دل جیت لئے.گل زمان راجہ.

0


بیور (وقاص ھاشمی پوتھوہارلنک .کام)آنے والا دور مسلم لیگ ن کا ھے.ریکارڈ ترقیاتی کاموں بروتی روڈ نلہ کھیرا روڈ سویری سیری دارگلہ کی گلیاں کنویں سر فہرست ھیں.وہ کام جو مخالفین دس سال میں اقتدار میں ھونے کے باوجود نہ کرا سکے ھیں.مشہور سیاسی اور سماجی شخصیت گل زمان صاحب نے نمائندہ پوتھوہار لنک.کام. سے بات کرتے ھوئے کہا.کہ میرے پاس کوئ عہدہ نہیں اور جو یہ کہتے تھے کہ میری صرف ایک ووٹ ھے انہیں ووٹ کی قیمت کا اندازہ دارگلہ میں ھونے والے کاموں سے ھو گیا ھے.آنے والے الیکش میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ھو جائے گا.گل زمان راجہ نے چئرمین راجہ فیاض کی ٹیم بلا مقابلہ منتخب ھونے والےیوتھ کونسلر لیڈیز کونسلرز اور کسان کونسلر کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ھوئے کہا کہ یہ پوری جماعت کی کامیابی ھےاگلے الیکشن میں مسلم لیگ ن کو جینٹل کے پولنگ سٹیشن سے بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے.

Share.

Comments are closed.