پوٹھوار لنک ڈاٹ کام پر مدد کی اپیل پر عدنان ظہور کے لئے پچاس ہزار روپے کی امداد

0

موہڑہ نگڑیال(فرّی جان پوٹھوار لنک ڈاٹ کام) پوٹھوار لنک ڈاٹ کام پر مدد کی اپیل پر عدنان ظہور کے لئے پچاس ہزار روپے کی امداد، تفصل کے مطابق گزشتہ دنوں موہڑہ نگڑیال کے رہائشی عدنان ظہور کی بیماری کے حوالے سے ایک ویڈیو رپورٹ شائع کی گئی تھی جس پر برطانیہ میں مقیم کچھ مخیر حضرات کی طرف سے عدنان ظہور کے علاج کے لئے پچاس ہزار روپے کی مالی امداد کی گئی جس پر اہل خانہ کی طرف سے ڈھیر ساری دعائیں کی گئی بھیجنے والوں کی طرف سے نام نہ ظاہر کرنے کی ہدایت کی گئی

Share.

Comments are closed.