منشیات فروش راشد محمود کے قبضہ سے 120 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا

0

کلر سیداں(راجہ سعید)تھانہ کلر سیداں پولیس نے دوران گشت منشیات فروش راشد محمود کے قبضہ سے 120 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔دریں اثناء تیز رفتاری پر مزدا گاڑی کو تعاقب کر کے قابو کر لیا اور ڈرائیور مبشر احمد سکنہ سرگودھا کیخلاف زیر دفعہ 279 ت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے ڈرائیور کو حوالات بند کر دیا۔

Share.

Comments are closed.