معروف سماجی شخصیت حاجی محمد ازرم انتقال کر گئے نماز جنازہ پھروال دولال میں ادا کی گئی

0

گوجر خان ( راجہ ارشد محمود ) معروف سماجی شخصیت حاجی محمد ازرم طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے نماز جنازہ پھروال دولال میں ادا کی گئی حاجی محمد ازرم رؤف الیکٹرک سٹور کے محمد سجاد کے والد اور رؤف سویٹس کے عبدالرؤف کے حقیقی چچا تھے نماز جنازہ میں گوجر خان کی تاجر برادری اور اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی نماز جنازہ میں شرکت کرنے والے نمایاں افراد میں چیئرمین یوسی مطوعہ چوہدری محمد الطاف خواجہ محمد اسلم انسپکٹر عبدالقدوس قریشی راجہ افتخار آف صندل راجہ ارشد محمود ڈاکٹر منظور بٹ سینئر مدرس رمضان قریشی وحید قریشی راجہ عمر لطیف اور دیگر افراد شامل تھے

Share.

Comments are closed.