صحافی نصیر چشتی کی خوش دامن انتقال کر گئیں بابا شیخ طالب قبرستان میں سپرد خاک

0

گوجر خان (راجہ ارشد محمود) صحافی نصیر چشتی کی خوش دامن انتقال کر گئیں نماز جنازہ بابا شیخ طالب قبرستان میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی و دیگر عمائدین کے علاوہ شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری جاوید کوثر سابق ناظم سٹی راجہ عبدالغفور کیانی تحریک لبیک کے حاجی رمضان چشتی مرکزی میلاد کمیٹی کے عبدالصبور کیانی معروف تاجر احسان خلجی خالد شیشہ والے چوہدری غلام جیلانی سینئر صحافی محمد خورشید اور ارشد محمود راجہ نے بھی نماز جنازہ جنازہ میں شرکت کی

Share.

Comments are closed.