اب آپکے اپنے شہر کلرسیداں میں لندن کوالیفائڈ اساتذہ کی زیر نگرانی انگلش کورس کیجیئے۔

0

 کلرسیداں (جبران عادل چوہدری پوٹھوار لنک ڈاٹ کام) لندن اکیڈمی اف انگلش اینڈ کنسلٹینسی اب آپکے اپنے شہر کلرسیداں میں جس میں لندن کوالیفائڈ اساتذہ کی زیر نگرانی انگلش کورس کیجیئے۔ برٹش کونسل اور یوکے بارڈر ایجنسی سے منظور شدہ۔ غریب اور نادار بچوں کے لیے خصوصی رعایت۔ کورسز کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔IELTS , tofel انگلش میرج ویزہ ٹیسٹ، سپوکن انگلش کورس، انگلش میں سپلیمنٹری کی تیاری، سٹوڈینٹ ویزہ یوکے، یو۔ایس۔اے۔ کینیڈا آسٹریلیا جرمنی پولینڈ اور شینگن ویزہ دبئی سکیورٹی گارڈ ٹیسٹ کی تیاری لیے رابطہ کریں۔ فرسٹ فلور گھکھڑ پلازہ بالمقابل روز میرج ہال نزد طارق نرسنگ ہوم کلرسیداں رابطہ کے لیے نمبر ڈائریکٹر سراج دین ‎03485193169، 051۔‎35711169

Share.

Comments are closed.