کروٹ ھائیدرو پاور پروجیکٹ کمپنی کی طرف متاثرین کروٹ کے لیئے تعمیر کیا جانے والا گورنمنٹ پرائمری سکول تعمیر کے آخری مراحل میں.

0

وقاص ھاشمیپوٹھوارلنک.کام) بیور.دو کنال نو مرلے میں چار کمروں پر مشتمل گورنمنٹ پرائمری سکول کروٹ کناد مارچ تک مکمل ھو جائےگا.یہ سکول متاثرین کروٹ کو بطور تحفہ دیا جائے گا. شکریہ سی او مسٹر لیو اینڈ منیجر حفیظ. یہ سکول مکمل ھونے کے بعد دوسرا سکول تحصیل کہوٹہ منتقل ھونے والے متاثرین کے لئے کہوٹہ شہر میں بنایا جائے گا.تا کہ متاثرین کے بچوں کو تعلیم حاصل کرنے میں دشواری نہ ھو اور وہ آسانی سے تعلیم حاصل کر سکیں .


.

Share.

Comments are closed.