چیف ایڈیئٹر روزنامہ محاسبہ ملک عابد کی خوشدامن کو سپرد خاک کردیا گیا

0

روات (نمائندہ پوٹھوار لنک )چیف ایڈیئٹر روزنامہ محاسبہ ملک عابد کی خوشدامن کو سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ ان کے آبائی گاوں میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں جماعت اسلامی کے سنئیر رہنما خالد مرزا‘ سابق ایم پی اے شوکت بھٹی چیئرمین یوسی نلہ مسلماناں چوہدری شفقت چیئرمین یوسی کنوہا پرویز قادری چیئرمین یوسی لوہدرہ نوید بھٹی چیئرمین یوسی تخت پڑی چوہدری خلیل وائس چیئرمین یوسی بشندوٹ مناظر جنجوعہ وائس چیئرمین یوسی دکھالی عبدالحمید مغل وائس چیئرمین یوسی لوہدرہ راجہ یونس کے علاوہ سینئر صحافی طارق بٹ ،۔ ایڈیٹر محاسبہ *اسد حیدری۔ چیف رپورٹر آصف شاہ۔ سنیئر صحافی چوہدری عقیل۔ چوہدری ابرار۔ چوہدری جواد مجید۔ فضل الرحمن کیانی۔ عزیز پاشا۔ شیخ قمر،خاور بھٹی * کے علاوہ محاسبہ کی ٹیم اور عوام علاقہ کے علاوہ شعبہ زندگی کے ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والوں نے شرکت کی۔

Share.

Comments are closed.