ملک بلال نائب صدر پوٹھوار ٹاون منتخب پارٹی کے لیے دن رات کام ترجیح ہے

0

آصف شاہ)ملک بلال نائب صدر پوٹھوار ٹاون منتخب پارٹی کے لیے دن رات کام ترجیح ہے ملک بلال گزشتہ روز کرنل اجمل صابر راجہ سینئر رہنما تحریک انصاف، چوہدری امیر افضل ممبر سی ای سی سینئر نائب صدر ضلع راولپنڈی
ساجد قریشی صدر پوٹھوہار ٹاؤن،راجہ وحید قاسم سینئر نائب صدر پوٹھوہار ٹاؤن ، چوہدری امجد ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پوٹھوہار ٹاؤن نے آج یونین کونسل جھٹہ ہتھیال میں منقعدہ تقریب میں ملک بلال کو نائب صدر پوٹھوہار ٹاؤن کا نوٹیفکیشن دیا

Share.

Comments are closed.