لیوٹن کے مئیر چوہدری محمد ایوب نے خطہ پوٹھوار کے مشہور شاعر جناب راجا عابدضمیر کو ان اعلی کارکردگی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مئیر شیلڈ پیش کی

0

نمائندہ پوٹھوار وٹفورڈ۔)لیوٹن کے مئیر چوہدری محمد ایوب نے خطہ پوٹھوار کے مشہور شاعر جناب راجا عابدضمیر کو ان اعلی کارکردگی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مئیر شیلڈ پیش کی اور ان کو پوٹھوار کے کلچر کو زندہ رکھنے پر مبارک باد دی اس پروگرام کو زینت بخشنے کی سعا دت محترم پروفیسر امتیاز صاحب نے حاصل کی اس میں دوسرے سیاسی اور سماجی حضرات نے شرکت کی اور راجا عابد ضمیر کو مبارک باد پیش کی

Share.

Comments are closed.