راجہ محمد خلیق مرحوم کی سیاسی سماجی و صحافتی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیئے تعزیتی ریفرنس کا اہتمام

0

کلرسیداں ( چوھدری محمد اشفاق) سابق ممبر بلدیہ کلرسیداں راجہ محمد خلیق مرحوم کی سیاسی سماجی و صحافتی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیئے مسلم لیگ یوتھ ونگ تحصیل کلرسیداں اور ان کے قریب دوست و احباب کے زیر انتظام ایک تعزیتی ریفرنس کا اہتمام بمقام ہپیرس شادی حال دن دو بجے انعقاد پزیر ہو گا ایسے تمام افراد جن کا ان سے کوئی خاص تعلق تھا وہ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں

Share.

Comments are closed.