دھمیال روڈ یوسی بیول پر کام زورُ شور سے جاری آج چیرمین او پی ایل اشتیاق چوہدری نے ہمراہ انجئنیر و دیگر عملہ کام کا معائنہ کیا

0

نمائندہ پوٹھوار لنک )دھمیال روڈ یوسی بیول پر کام زورُ شور سے جاری آج چیرمین او پی ایل اشتیاق چوہدری نے ہمراہ انجئنیر و دیگر عملہ کام کا معائنہ کیا اور ٹھکیدار کے عملہ کو ہدایت کی مکمل ہونے والی سڑک پر پانی کی ترائی کا بندوبست کیا جائے اس موقع پر ان کے ہمراہ چوہدری ارشد دھمیال ، راجہ فرزند علی ، راجہ خالد محمود ، راجہ تنویر مالک ، نصرت مغل ، راجہ مبین و دیگر بھی تھے۔

Share.

Comments are closed.