بھکریکم مارچ سے چھٹی اور نویں کلاسز کا اجرا نوٹیفیکیشن جاری۔

0

بیول(خالد بزمی۔ پوٹھوار لنک ڈاٹ کوم) بھکریکم مارچ سے چھٹی اور نویں کلاسز کا اجرا نوٹیفیکیشن جاری۔
اس سلسلے میں ہر ایلیمنٹری سکول کا ہیڈ , پرائمری سکول کے ھیڈ سے داخلہ کے لیے رابطہ کرے گا اور ہائی سکول کا ہیڈ , ایلیمنٹری سکول کے ھیڈ سے داخلہ کے لیے رابطہ کرے گا۔

Share.

Comments are closed.