اظہارتعزیت

0

بیول: (نمائندہ چوہدری نبیل خالد ) پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان راہنما چوہدری رضوان مظہر ، ڈھوک آم والی نے پاکستان پیپلزپارٹی کے سنئیر راہنما چوہدری امتیاز حسین ، ڈھوک چوہدری گوہر والی کے بھائی چوہدری چوہدری افتخار حسین کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب اور پسماندگان کے صبر و جمیل کے لیے دعا کی۔

Share.

Comments are closed.