گورنمنٹ بوائز ہائیرسکینڈری سکول بیول کا اعزاز

0

گوجر خان(مرزا عتیق الرحمن،نمائندہ پوٹھوار لنک ڈاٹ کوم)) گورنمنٹ بوائز ہائیرسکینڈری سکول بیول کا اعزاز،آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا چک بال چیمپین شپ کا انعقاد سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہوا جس میں گورنمنٹ بوائز ہائیر سکینڈری سکول بیول نے ضلع راولپنڈی کی نمائندگی کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کی اس شاندارکامیابی پر پرنسپل سید اختر ،ٹیم کوچ اور کھلاڑیوں کو اہلیان علاقہ نے مبارکباد پیش کی۔

Share.

Comments are closed.