کہوٹہ کے سینئر صحافی ریزیڈنٹ ایڈیٹر ” پوٹھوار لنک ڈاٹ کوم” کہوٹہ ساجد جنجوعہ کا الشفاء آئی هسپتال میں دائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن هو گیا هے

0

ڈیسک نیوز)کہوٹہ کے سینئر صحافی ریزیڈنٹ ایڈیٹر ” پوٹھوار لنک ڈاٹ کوم” کہوٹہ ساجد جنجوعہ کا الشفاء آئی هسپتال میں دائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن هو گیا هے. ڈاکٹرز نے فی الحال انہیں مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا هے.
دوران بیماری اور آپریشن صحافتی حلقوں اور دوست احباب نے جس خلوص پیار اور محبتوں کا اظہار کیا اس پر وہ سب بهائیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
ادارہ ” پوٹھوار لنک ڈاٹ کوم ” ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہے۔ خالد بزمی

Share.

Comments are closed.