ریجنل یونین آف جرنلسٹس تحصیل گوجرخان کے سالانہ انتخابات میں تمام امیدواران بلامقابلہ منتخب ہوگئے

0

گوجرخان(راجہ ارشد محمود) ریجنل یونین آف جرنلسٹس تحصیل گوجرخان کے سالانہ انتخابات میں تمام امیدواران بلامقابلہ منتخب ہوگئے، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، صدر راجہ محمد اقبال، نائب صدر سید قیصر علی شاہ، جنرل سیکرٹری صاحبزادہ سید تصور حسین شاہ، جوائنٹ سیکرٹری محمد زرین خان، فنانس سیکرٹری مہر احسان خان ، سیکرٹری اطلاعات عبدالستار نیازی ، ممبران مجلس عاملہ شاہد لطیف ہاشمی، مرزا ندیم ، ایم ایاز وارثی، ماجد محمود بلامقابلہ منتخب ہوگئے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن چیئرمین الیکشن بورڈ رفعت محمود مرزا نے جاری کر دیا

Share.

Comments are closed.