تعزیت

0

نمائندہ پوٹھوار وٹفورڈ ۔لیوٹن کے سابق میر ریاض بٹ صاحب کی ہمشیرہ کی وفات پر پیٹر برا کے سابق مئیر راجا صاحب لیوٹن کے سابق مئیر راجا سلیم وٹفورڈ کی سیاسی اور سماجی شخصیت حاجی منیر صاحب نذیر جرال اور بہت سی سیاسی اور سماجی شخصیات نے تعزیت اور فاتح خوانی کی مرحومہ کی بخشش کی دعا کی

Share.

Comments are closed.