عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا۔

0

اسلام آباد (آصف شاہ)عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا۔ جس میں سینیٹرز کی نشست کیلئے امیدواروں کے ناموں کی منظوری دے دی گئی۔ اعظم سواتی اور لطیف یوسفزئی ٹیکنوکریٹ کی نشستوں پر امیدوار ہوں گے۔ جبکہ ایوب آفریدی اور فدا محمد خان بھی جنرل نشستوں پرامیدوار نامزد، فیصل جاوید خیال زمان جنرل نشست پر امیدوار ہوں گے۔ مہرتاج روحانی خواتین کی نشست پر امیدوار ہوں گی، چوہدری سرورپنجاب سے پی ٹی آئی کے سینیٹ کے امیدوار ہوں گے پارٹی میں مخالفت کے باعث مولانا سمیع الحق کے نام کی منظوری نہ مل سکی۔ اجلاس میں عمران خان نے 7 ناموں کی منظوری دے دی۔

Share.

Comments are closed.