روات سے کلر سیداں تک یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے کسی سیاسی جماعت کی طرف کوئی تقریب منقعد نہ ہو سکی

0

راولپنڈی (آصف شاہ)روات سے کلر سیداں تک یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے کسی سیاسی جماعت کی طرف کوئی تقریب منقعد نہ ہو سکی اور کوئی بھی سیاسی رہنماء مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کے حوالہ سے اظہار نہ کر سکے دوسری طرف تمام سیاسی جماعتیں بشمول حکمران جماعتیں آئے روز سیاسی حوالہ سے مختلف تقریبات منقعد کرتی نظر آتی ہیں لیکن اس دن کے حوالہ کسی سیاسی جماعت نے کوئی ردعمل نہ دکھایا بعض سیاسی رہنماء سوشل میڈیا پر ہی اپنے ناموں کے ساتھ اشتہار کی تشہیر کرتے نظر آتے ہیں عوامی حلقوں نے اس پر تمام سیاسی جماعتوں کی دوغلی پالیسیوں پر شدیدرد عمل کا اظہار کیا ہے

Share.

Comments are closed.