ملکی سلامتی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر ہونے کی ضرورت ہے ۔بابائے پوٹھوہار

0

اسلام آباد ( ڈاکٹر عتیق فرہاد )ملکی سلامتی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر ہونے کی ضرورت ہے ۔بابائے پوٹھوہار
تفصیلات: تحریک صوبہ پوٹھوہار کے بانی و چئیرمین ملک امریز حیدرنے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وطن عزیز کی سلامتی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں
کے اکابرین کو ایک پیج پر ہونا چائیے ۔دہشت گردی جیسی لعنت کو پاک کرنے میں پاک فوج کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔جب تک ہمارا ملک میں
امن و سلامتی کا گہوارہ نہیں بنے گا بیرون ممالک کے سرمایہ کار و سرمایہ دار یہاں کاروبار نہیں کریں گے ،سی پیک منصوبہ پاک چین دوستی کا دوسرا نام
ہے ۔اس منصوبہ سے پاکستانی معیشت پروان چڑھے گی ۔بیروزگاری ختم ہوگی ،لاکھوں چولہے مزید جلیں گے جس سے پاکستانی عوام کو معیشتی تقویت
ملے گی ۔

Share.

Comments are closed.