حاجی خالد پرویز نے محفل میلاد کا اہتمام کیا

0

نمائندہ پوٹھوار لنک وٹفورڈ )حاجی خالد پرویز نے محفل میلاد کا اہتمام کیا جس مین مشہور نعت خوان اور علمائے اکرام نے شرکت کی حضور سرور کائنات ص کی سیرت اور نعت بیان کی گئی اور امت مسلم کے لئے خصوصی دعا کی گئی اور حاجی ًمحمد شریف نے اولیاء کی حالات زندگی پر روشنی ڈالی تقریب میں حاجی صدیق ناصر وارثی زرین بھٹی عبدل قدوس حاجی منیر حاجی محمد فاروق راجا کفل چوہدری عابد راجا راوف اور دیگر حضرات نے شرکت کی

Share.

Comments are closed.