پیٹرولیم مصنو عات کی قیمتو ں میں اضا فہ حکومت کی نا قص پا لیسی ہے، راجہ ظر یف ستی

0

ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی ،بیوروچیفِ پوٹھوار لنک ڈاٹ کام )پیٹرولیم مصنو عات کی قیمتو ں میں اضا فہ حکومت کی نا قص پا لیسی ہے، غریب عوام کے لیے مذ ید مشکلا ت کا سا منا ،پیٹرولیم مصنو عا ت کی قیمتو ں میں اضا فے سے مہنگا ئی کا طو فا ن آ ئے گا ،حکو مت قیمتیں واپس لے، ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن پیپلز پارٹی تحصیل ٹیکسلا کے سا بق انفا رمیشن سیکرٹری راجہ ظر یف ستی نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ حکومت کی جا نب سے پیٹرولیم مصنو عا ت کی قیمتو ں میں اضا فہ سے ملک بھر میں تما م اشیا ء کی قیمتو ں میں اضا فہ ہو جا ئیگا ، جس سے مہنگا ئی کا ایک طو فا ن کھڑا ہو جا ئے گا ،پٹر ولیم منصو عا ت میں اضا فے کے بعد ٹرانسپورٹرحضرا ت نے ملک بھر میں کرایو ں میں غیر یقینی ازخو د اضا فہ کر دیا ہے جس سے غریب عوام کو مزید شد ید مشکلا ت کا سامنا درپیش ہے ، حکومت وقت کو چا ہیے کہ وہ پیٹرولیم مصنو عا ت کی قیمتو ں کو واپس لے تاکہ غر یب عوام سوکھ کا سانس لے سکیں، انھو ں نے مذید کہا کہ عا لمی منڈ ی میں خا م تیل کی قیمتو ں میں کمی کی جا رہی ہے مگر حکومت پا کستا ن ملک بھر میں تیل کی قیمتو ں میں اضا فہ کر رہی ہے ، جو کہ پا کستا ن کی غریب عوام کے ساتھ دراصل نا انصا فی ہے ،پا کستا ن کی عوا م حکومت کی نا قص پا لیسو ں سے تنگ آ چکے ہیں ۔

Share.

Comments are closed.