وٹفورڈ کی میئر ڈور تھی تھون ہل کے ساتھ ایک وفد نے ملاقات کی

0

نمائندہ پوٹھوار لنک وٹفورڈ۔
وٹفورڈ کی میئر ڈور تھی تھون ہل کے ساتھ ایک وفد نے ملاقات کی اس میں لبرل ڈیموکریٹ کے حاجی منیر صاحب ملک آمران راجا تیمور جمیل منہاس اور دیگر آباب نے وٹفورڈ مین نیو کرکٹ پچ اور ٹیکسی کے مسائل پر بات ہوئ میر نے نیو کرکٹ پچ اپریل تک تیارکردیجاےگی اور کرکٹر کرکٹ کھیل سکین گے

Share.

Comments are closed.