شمس الرحمن سواتی نے اپنی علالت کے باعث راجہ محمدجواد کوقائمقا م ضلعی امیرمقررکردیا

0

ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی ،بیوروچیفِ پوٹھوار لنک ڈاٹ کام ) ٹیکسلا سے تعلق رکھنے والے امیرجماعت اسلامی ضلع راولپنڈی شمس الرحمن سواتی نے اپنی علالت کے باعث راجہ محمدجواد کوقائمقا م ضلعی امیرمقررکردیا ،ترجمان کے مطابق گزشتہ دنوں امیرضلع کوہارٹ اٹیک ہوااور19فروری کوان کی اوپن ہارٹ سرجری متوقع ہے اسی علالت کے باعت انھوں نے اپنے قائمقام کا تقررکیا ،راجہ جواد نے ایک تقریب میں حلف کے بعد اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں ،تقریب حلف کے موقع پرضلعی مشاورتی کونسل کے جنرل سیکرٹری محمدتاج عباسی،شیخ عبدالحمید،ایم سروراعوان سمیت دیگرذمہ داران بھی موجو دتھے۔

Share.

Comments are closed.