جر ائم کے خا تمے کیلئے عو ام کا تعا ون در کا ر ہے’فیا ض خا ن شنواری

0

ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی ،بیوروچیفِ پوٹھوار لنک ڈاٹ کام ) جر ائم کے خا تمے کیلئے عو ام کا تعا ون در کا ر ہے ۔ جہا ں جر ائم پیشہ افراد کسی بھی غیر سما جی سر گر می میں مبتلا دیکھیں فو ری اطلا ع کر یں بھر پو ر ایکشن ہو گا ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر ایس ایچ او تر نو ل فیا ض خا ن شنواری نے تھا نہ تر نو ل کی حدود سے آ ئے ہو ئے و فود سے گفتگو کے دوران کیا ۔ انہو ں نے کہا کہ جر ائم پیشہ افراد کے خلا ف کمرکس رکھی ہے جو اپنے مفا د کی خا طر ملک وقو م کو نقصا ن پہنچارہے ہیں ۔چو رہو ں ڈکیت ہو ں یا پھر منشیا ت فروش ۔سب کے سب سلا خو ں کے پیچھے ہو نگے کسی کیساتھ کو ئی نر می نہیں بر تی جا ئے گی عوام کا تعا ون درکار ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ تھا نہ تر نو ل میں پو لیس نفر ی انتہا ئی کم ہے مگر اس کے با جو د عوام کے جا ن و ما ل کا تحّفظ پو لیس کی اولین ذمہ داری ہے ۔تر نو ل میں سر گرم ڈکیت گر و ہ کے گر د گھیر ا تنگ کیا جا رہا ہے جلد ہی گر فتا ر کر لیا جا ئے گا ۔

Share.

Comments are closed.