تر نو ل کے علا قہ ڈورے میں رینجر اور پو لیس کا سر چ آ پر یشن

0

ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی ،بیوروچیفِ پوٹھوار لنک ڈاٹ کام ) تر نو ل کے علا قہ ڈورے میں رینجر اور پو لیس کا سر چ آ پر یشن ۔ سات منشیات فروشو ں سمیت 18افراد گرفتار کر لیے گئے ۔6کلو 600گرام چرس اور 1100گرام ہیروین برآمد ۔تفصیلا ت کے مطا بق تر نو ل کے علا قہ گا ؤ ں ڈورے میں رینجرز اور پو لیس نے سر چ آ پر یشن کر تے ہو ئے 18افراد کو گرفتا ر کر لیا جن میں سات منشیا ت فروش رائے غلا م حید ولد نزیر حسین سکنہ ساہیوال ،محمو د ولد غلا م رسول سکنہ ڈورے ،شاہد محمو د ولد خا ن محمد سکنہ اٹک ،کر امت اللہ خان ولد امداد خا ن ،امداد خان ولد گل بہا در سکنہ پشاور ،قمر خا ن ولد زین العابدین سکنہ ڈورے ،خا ن اعظم ولد محمد اقبا ل سکنہ ڈورے کو گرفتا ر کر کے مجمو عی طو ر پر 6کلو 600گرام چرس اور 1100ہیروین برآ مد کر کے مقد مہ درج کر لیا گیا۔جبکہ دیگر ملزما ن پر آوارہ گردی کے مقدما ت درج کر لئے گئے اس مو قع پر ایس ایچ او تھا نہ تر نو ل فیا ض خا ن شنواری نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ تر نو ل کو جر ائم پیشہ افراد سے پا ک کر یں گے۔

Share.

Comments are closed.