یونین کونسل بیور کی مردم شماری کی رپورٹ ابھی تک شائع نہ ھو سکی.

0

وقاص ھاشمی پوٹھوہار لنک بیور.)یونین کونسل بیور کی کل آبادی کا ابھی تک پتہ نہ چل سکا. 1998 کی مردم شماری کے بعد 2017 میں مردم شماری ھوئی مگر رپورٹ ابھی تک جاری نہیں کی گئ. پہلے بیور سے علیحدہ یونین کونسل کھلول بنا دی گئی جس کا عارضی دفتر دکان میں رکھا گیا کجھ عرصہ تک یہ سلسلہ چلتا رہا.پھر بعد میں یونین کونسل کھلول کو ختم کر کے بیور ایک ھی یونین کونسل کر دی گئ. آبادی کا تناسب شرح خواندگی کا ابھی تک پتہ نہ چل سکا.

Share.

Comments are closed.