چلوچلو فرنیکفرٹ چلو یوم یکجہتی کشمیر

0


(زاہد چوہدری فرنیکفرٹ) کشمیر کونسل جرمنی کے زیر انتظام جرمنی کے شہر فرنیکفرٹ میں 3فروری یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان کیا ہے سب بھائیوں دوستوں بہنوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے زیادہ سے زیادہ لوگ اس مظاہرے میں شامل ہوں تاکہ دنیا کے سامنے بھارت کا مکرہ چہرہ بے نقاب کیا جا سکے جو کشمیر میں خون کی ہولی کھیل رہا ہے ایک اندازے کے مطابق ایک لاکھ کے قریب بچے بے سہارا و یتم ہو چکے ہیں ہزاروں عورتیں بیوہ ہو گئی ہیں اور ہزاروں نوجوانوں کو شہید کر دیا ہزاروں نوجوان لاپتہ ہیں آخر کیا قصور ہے ان کا آزادی منگ رہے اس لیے ۔ رنگ لائے گا شہیدوں لہو انشااللہ۔ تمام دوست اس ایڈریس پر تشریف لائیں ۔ مین ریلوے سٹیشن فرنیکفرٹ کے سامنے والی گلی Kaiser Strasse Hauptbahnof

Share.

Comments are closed.