پاکستان پیپلزپارٹی گریٹر لنڈن کے صدر میاں سلیم کی فارن شیڈو سیکریٹری آف اسٹیٹ سے ملاقات۔

0

ریڈنگ ( میاں ممتازاحمد پوٹھوارلنک) یکم فروری 2018 کو پاکستان پیپلزپارٹی گریٹر لنڈن کے صدر میاں سلیم ، مشتاق لاشاری اور راجہ سکندر خان نے فارن شیڈو سیکریٹری آف اسٹیٹ “ایمیلی تھورنبری” اور ممبر پارلیمینٹ ریڈنگ اِیسٹ “مَیٹ روڈا” سے خصوصی ملاقات کی جس میں اہم ملکی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Share.

Comments are closed.