پیپلز پارٹی آمدہ الیکشن میں اپنی پاور شو کرے گی ۔راجہ امجد

0

اسلام آباد( ڈاکٹرعتیق فرہاد )پیپلز پارٹی آمدہ الیکشن میں اپنی پاور شو کرے گی ۔راجہ امجد
تفصیلات: ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی اسلام آباد راجہ امجد محمود ایڈووکیٹ نے پوٹھوہارلنک ڈاٹ کام سے گفتگو میں کہا ہے آمدہ الیکشن میں پی پی پی
اپنی پاور شو کرے گی ۔تمام کارکنان آپس میں متحد ہیں کرپشن کے گارڈ فاروں اور اعلیٰ عدلیہ اور اداروں کو برا بھلا کہنے والے اللہ کی پکڑ میں آ چکے ہیں
آمدہ الیکشن میں عوامی احتساب میں انہیں کوئی نہیں بچا سکتا ۔نئی حلقہ بندیوں میں بھی وزیر کیڈ اپنی من پسندانہ حلقہ بندیاں کروانے کی درپے ہیں ۔
بلدیاتی الیکشن میں جو انہوں نے سیاسی سہانے خواب دیکھے تھے وہ پورے نہ ہوسکے آئندہ الیکشن میں بھی ایسا ہی ہوگا ۔

Share.

Comments are closed.