مصنف و ہد ایتکار سینئر صحا فی رفعت علی قیصر کو اعلیٰ صحا فتی خد مات پر گو لڈ میڈ ل ایو ارڈ پیش کیا

0

ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی ،بیوروچیفِ پوٹھوار لنک ڈاٹ کام ) مصنف و ہد ایتکار سینئر صحا فی رفعت علی قیصر کو اعلیٰ صحا فتی خد مات پر ایڈوائزروزیر اعلیٰ پنجاب چو ہد ری شہزاد گجر نے منعقدہ تقر یب میں گو لڈ میڈ ل ایو ارڈ پیش کیا ۔جس پر تر نو ل پر یس کلب کے چیئر مین صدر و عہدیداران کی جا نب سے رفعت علی قیصر کومبا رکبا د پیش کی۔ اس مو قع پر صدر تر نو ل پر یس کلب اظہر حسین قاضی نے کہا کہ ہمیں رفعت علی قیصر کی طر ح صحا فتی خد ما ت میں اپنا رول ادا کر نا چا ہیے اور تر نو ل و گرد و نو اح کے مسائل کو اعلیٰ سطح پر اجا گر ہوسکیں۔

Share.

Comments are closed.